FEDERAL INVESTIGATION AGENCY

NATIONAL RESPONSE CENTRE FOR CYBER CRIME

      ACHIEVEMENTS

      Gang involved in selling call Record details and Hacking email accounts of Police Officers Busted.
    • Cybercrime Reporting Center Peshawar took strict actions against the gangs by conducting immediate enquiry. This gang was facilitating criminals to lure people by Hacking, selling of CDR, family tree and other information. During initial examination of the mobile phones seized from the alleged revealed that CDR, ownerships and NADRA records are being sold on WhatsApp. Culprits admitted during interrogation that they have hacked emails accounts of officers of Punjab Police to gain access to data from mobile companies.
    • Gang involved in activation of illegal SIMs by using Silicon Thumbs Busted In Gujranwala Circle of Cybercrime.
    • A secret piece of information was received that illegal SIMs are being activated using fake silicon thumbs in Hafizabad based Ufone Franchise. The requisite on ground evidence were collected and matter was taken up with Directorate of Enforcement, PTA and mandatory complaint under the law was obtained. During the search operation 2000 fake silicon thumbs, 3000 activated illegal SIMs, 04 cell phones, 50 BVS machines, 03 Desktop computers containing database of thumbs of innocent citizens with other allied equipment was confiscated. FIR against four persons were registered after their arrest
    • بچوں کی نازیبا اور غیر اخلاقی تصاویر بنانے اور نشر کرنے والے ملزمان ویڈیوز سمیت گرفتار
    • سائبر کرائم رپورٹنگ سنٹر، اسلام آباد، کراچی اور راولپنڈی میں مقدمات درج۔ ملک میں بڑھتے ہوئے بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات کے تناظر میں ایف آئی اے ، سائبر کرائم ونگ نے اٹھارہ ـ(18) سائبر ٹپ لائن رپورٹس کا تکنیکی تجزیہ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی فیس بک اور واٹس ایپ اکاونٹس/گروپس بنائے ہوئے تھے جن کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرعام نابالغ اور کمسن بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر و غیرہ حاصل کرنا ، بنانا انہیں پھیلانا اور بیچنا تھا۔ پاکستان میں موجود چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تمام گروہوں اور چینل کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی سخت کارروائی اور کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
    • بول نیوز اور دیگر انعامی سکیمز کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹنے والا ملزمان سرگودھا سے گرفتار
    • ملزمان کا یہ گروہ دھوکہ دہی سے بول نیوز کا نمائندہ بن کر لاٹری فراڈ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورنے کے جرم میں ملوث پایا گیا۔ بروقت کارروائی کے نتیجے میں ملزمان سے کئی موبائل فونز برامد ہوئے۔ یہ گروہ مختلف لوگوں کو جعلی نمائندہ بن کر کال کرتا اور ِان کو مختلف ریکارڈنگ کی تصاویر بھیجتا اور دھوککہ دہی سے انعام کا لالچ دے کر پروسیسنگ فیس کی مد میں رقم بٹورتا تھا۔ سائبر کرائم ایف آئی اے نے نا صرف ملزمان کو گرفتار کیا بلکہ ان کا اس طریقہ واردات کے حوالے سے آگاہی مہم کا بھی آغاز کیا۔
    • سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کی تصویریں ، ویڈیوز شئیر کر کے بلیل میل کرنے والے ملزم کو 7 سال کی سزا
    • راولپنڈی زون کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں مجرم کو گرفتار کیا گیا اور اس کے قبضے سے نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد کر لی گئیں۔ مجرم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت جون 2020میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ لیگل اور انویسٹی گیشن ٹیم کی مستقل نگرانی اور کورٹ کے تمام معاملات کی پیروی کے نتیجے میں مجرم کی درخواست ضمانت ہائیکورٹ سے مسترد ہوئی اور راولپنڈی کی ٹرائل کورٹ نے مجرم کو سات سال قید کی سزا سنا دی۔ خاتون جو کہ بہت ذہنی اذیت کا شکار تھیں، کو سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کی جانب سے انصاف کیا گیا۔
    • فیس بک کے ذریعے آن لائن موبائل فروخت کرنے کے فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار
    • سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے ملزمان کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔ مبینہ ملزمان فیس بک پر موبائل فروخت کرنے کا جعلی اشتہار پوسٹ کر کے لوگوں سے رقم بٹورنے اور بعد میں انہیں ناقص اور ناکارہ موبائل بھجوا دیتے۔ سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کامیاب ریڈ کے دوران ملزمان کے قبضہ سے کئی موبائل فون برآمد ہوئے جن سے مشکوک ٹرانزیکشن کے شواہد حاصل ہوئے ہیں۔ ملزمان نے مختلف بینکوں میں 9 اکاونٹس کھول رکھے تھے۔ ملزمان کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ اور تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
    • Awareness and training

    • Technical facilitation extended through digital forensic analysis, cyber tracking, digital crime investigation to local law enforcement agencies in cases such as murder, robbery, extortion and many more
    • Technical trainings on cyber crime, digital forensics, information security to law enforcement agencies like IB, ISI, NAB, ANF, Local Police
    • Conducted awareness workshops and seminars at various academic institutes and organizations
    • Trainings imparted on digital forensic comprehension for interpreting forensic reports, evidence extraction methods, laws application to judicial community
    • 12, 458 individuals from all walks of life have been trained by NR3C to serve the purpose of cyber crime mitigation
    • Research and developments

    • Developed LEAD "Live Evidence Acquisition Dongle" a forensic tool toextract live evidence
    • Developed a tool to help track and identify the location of e-mails originating from unknown source
    • Developed in-house software application for forensic request management
    • Developed in-house software application for complaints management andtracking
    • Contributed a 5 year counter cyber terrorism strategy with NACTA
    • Furnished a report on problems faced by law enforcement agencies to tracedown the sub-standard mobile phones with same IMEI number